برانڈز میں سیل اور سیل میں پروڈکٹز کا معیار: اجالا منصور
Plz see detailed note below
2انویستیگیٹو رپورٹ
برانڈز میں سیل اور سیل میں پروڈکٹز کا معیار
انویستیگیٹو رپورٹ: اجالا منصور
حیدرآباد کو پاکستان کے ان چند شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جن میں قو می اور بین الاقوامی تمام برانڈز پائے جاسکتے ہیں،خواتین کا رش ویسے تو سال بھر ہی ان کے شو رومز اور ان کے آﺅٹلٹز پر دیکھا جاسکتا ہے لیکن جس دن ان برینڈز میں ایک اعلان ہوجائے اس دن خواتین اپنے بیشتر کام چھوڑ کت ان دکانوں کا رخ کر لیتی ہیں وہ اعلان ہوتا ہے سیل کا ،یہ ایک ایسا جادوئی لفظ ہے جو ہر مرد و عورت کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے اور اگر سیل کسی برینڈ پر لگی ہو تو پھر تو وہاںتل دھاڑنے کی جگہ تک نہیں ملتی لیکن کیا ان سیلز کے لگنے سے کسی کا کوئی فائدہ ہوتا ہے؟اس چیز کا پتا لگانے کے لیئے ہم نے چند مشہور برینڈز کی سیل لگنے کا انتظار کیا تاکہ دیکھا جا ئے کہ آیا ان سیلز سے عوام کو کتنا فائدہ ہو رہا ہے اور کتنا بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔
اس رپورٹ سے کچھ چیزیں سامنے آئی ہیں ،جیسے کہ عوام سے گفتگو کرتے ہوئے یہ معلوم ہوا ہے کہ جس کسی بھی برانڈ میں سیل لگتی ہے وہ ایک اصطلاح استعمال کرتے ہیں جسے انگریزی مین کہتے ہیں © ©”اپ ٹو“ اور اردو میں کہتے ہیں ”تک“ اس اصطلاح کے پیچھے ایک الگ ہی کہانی چھپی ہوئی ہے جہاں لکھا ہوتا ہے ۵۷ فیصد آف ہیں وہ یا تو ویسے ہی بہت سستے پروڈکٹز ہوتے ہیں جیسے کہ بیڈ شیٹز وغیرہ یا موزے جیسی چیزیں وغیرہ با قی موٹی چیزیں ان پر کوئی خاص قسم کی سیل نہیں ہوتی ۔اس کے علاوہ ایک اور چیز سامنے آئی ہے کہ کچھ برینڈز میں سیل تب لگتی ہے جب سیزن آف ہوجاتا ہے،جیسے کہ گرمی میں سوئٹرزپر سیل اور وہ بھی وہ سوئٹرز ہوتے ہیں جو کہ بک نہیں پاتے کیونکہ یا تو کوئی ڈیفیکٹ ہوتا ہے یا تو پھر اس کا معیار نا قابل استعمال ہوتا ہے ۔تو سیل نام صرف عوام کو وہ چیز بیچنے کے لیئے استعمال ہو رہا ہے جو عام دنوں میں فروخت نہیں ہو رہی ہوتیں۔
دسمبر ۵۰۱۲۔
امپروئر فیلﺅر
1) No proper file name, which should include ur name also.
2) No ur name in the write-up
3) No roll and batch number, once i download how this will be identified that this is ur report.
4) Investigation reports are too small. there is no investigation they are rather articles.
5) In investigation u have to go the on the spot, investigate and find out some thing hidden etc. As its report that means it is news and should have 5Ws plus 1H.
6) sources from where u are getting this info, and attributions and quotes of sources,
7) experts opinion
8) point of view of both parties are also required.
9) In such cases fotos are also required.
10) u have used secondary data.
11) Reports are too short. ur report No 2 is 360 words and same is the case of ur other reports
Ujala Mansoor
Labels: اجالا منصور
0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home