Tuesday, December 22, 2015

فا سٹ فوڈز کے صحت پر اثرات : اجالا منصور

This can not be taken as investigative report
( اسائنمنٹ تحقیقاتی رپورٹ۔۱)

فا سٹ فوڈز کے صحت پر اثرات

تحقیق و تحریر: اجالا منصور 
حا لیہ دور میں یہ واضح تاریخ سے دیکھا جا رہا ہے کہ فاسٹ فوڈز نے ہمارے شہر حیدرآباد میں اپنی ایک مخصوص جگہ بنا

 لی ہے۔دیکھا جا ئے تو پچھلے چند سالوں کے اندر اندر ہی فاسٹ فوڈ کے اس رجحان نے تیزی پکڑی ہے ورنہ حیدرآباد میں اس سے پہلے روایتی کھانوں کو زیادہ ترجیح دی جاتی تھی لیکن اب حیدرآباد میں بھی فاسٹ فوڈز نے اپنا مقام بنالیا ہے۔دیکھا جاسکتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر حیدرآباد میں نئے ریسٹورانٹ کھل رہے ہیں،جس میں رول پوائنٹ اور برگر پوائنٹز اوّل نمبر پر ہیں لیکن اس قسم کا کھانا کھانے میں بھلے ہی لطف آتا ہو لیکن اس کے ساتھ ساتھ صحت پر بھی اس کے کافی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جو لوگ فاسٹ فوڈ زیادہ کھاتے ہیں ان میں وزن بڑھنے کی شکایت کافی موصول ہوتی ہیں ۔

ڈاکٹرز سے پوچھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ فاسٹ فوڈکے ایک سے ذیادہ نقصانات ہیں جو کہ درجہ ذیل ہیں :
 ۱۔موٹاپا:اس قسم کے کھانے کھانے والوں کا وزن غیر معمولی طور پر بڑھتا ہے اور پھر ان کے اندر سستی اور کاہلی آجاتی ہے نہ صرف یہ بلکہ ان کے جسم میں کولیسٹرول بھی بڑھ جاتا ہے جس کے باعث دل کا دورہ پڑھنے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔

 ۲۔فوڈپویئزننگ :
فاسٹ فوڈز کھانے سے نہ صرف وزن بڑھتا ہے بلکہ معدے کی بھی بہت سی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں،ناقص معیار کی اشیاءسے تیار کیئے جانے کی وجہ سے اس قسم کا کھانا کھانے سے پیٹ کی کافی بیماریاں جنم لیتی ہیں۔

 ۳۔ڈپریشن:فاسٹ فوڈز ڈپریشن کی بھی ایک بڑی وجہ ہے کیونکہ ایک رپوٹ کے مطابق دیکھا گیا ہے کہ جو لوگ فاسٹ فوڈزیادہ کھاتے ہیں ان کو ڈپریشن کی بہت شکایت ہوتی ہے۔

  ان وجوہات کے علاوہ اور بھی ایسی کافی وجوہات ہیں جن کی بناءپر یہ کہا جا سکتا ہے کہ فاسٹ فوڈکا صحت پر ہر لحاظ سے بہت ہی منفی اثر ہوتا ہے اور ہماری نوجوان نسل کو چاہیئے کہ اس قسم کی اشیاءکا استعمال کرنے سے پہلے اس کے نقصانات پر بھی غور کریں۔ 

1) No proper file name, which should include ur name also. 

2) No ur name in the write-up
3) No roll and batch number, once i download how this will be identified that this is ur report.
4) Investigation reports are too small. there is no investigation they are rather articles. 
5) In investigation u have to go the on the spot, investigate and find out some thing hidden etc. As its report that means it is news and should have 5Ws plus 1H. 
6) sources from where u are getting this info, and attributions and quotes of sources, 
7) experts opinion 
8) point of view of both parties are also required. 
9) In such cases fotos are also required. 
10) u have used secondary data. 
11) Reports are too short. ur report No 2 is 360 words and same is the case of ur other reports
 12) I am afraid ur article on brands and reports are copy paste
May i post all this on FB group of ur batch along with reports etc

Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home