Sunday, December 6, 2015

آن لائن ایڈورٹائزنگ

Report means all 5Ws+1H applies on it. U should have narrow down it in context of time, area etc. What is situation Hyderabad? Local content and talk with related people is required. This can not be taken as investigation report. at the most it can be a good article, 

وسیم اللہ 2 k12/MC/122 
انویسٹی گیٹیو ¿ رپورٹ:       آن لائن ایڈورٹائزنگ

وسیم اللہ! اتنی چھوٹی تحقیقاتی رپورٹ نہیں ہوتی۔

  آج کل کے دور میں جس تیزی سے ت ¾رقی ٹیکنالاجی نے کی ہے اسی تیزی سے دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔اسکی وجہ یہ گردانی جاتی ہے کہ انٹرنیٹ پر ہر کام زیادہ سہولت اور بر رفتاری سے کیا جاسکتا ہے۔اس دوڑ میں اب مارکیٹنگ اور ایڈورٹائزنگ بھی شامل ہوگئی ہیں۔جسے مجموعی طور پر آنلائن ایڈورٹائزنگ کے نام سے جانا جاتا ہے۔دراصل اپنی کام کا نام اور اسکی اشیاءعوام تک پہنچانے کا یہ ایک طریقہ کار ہے۔گو کہ یہاں کی عوام کے کچھ طبقات تاحال اس سہولت اور اسکے استعمال سے نا بلد ہیں۔لیکن نوجوانوں اور ادھیڑ عمر افراد کی ایک کثیر تعداد اس سے مستفید ہو رہی ہے۔

  آج کل اگر کوئی آن لائن ایڈورٹائزنگ سے انکار کرے تو اسے پدامت پسند کہا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ سال 2014 میں آن لائن ایڈورٹائزنگ کے رجحان میں 40فیصد اضافہ ہوا ہے۔ایک اندازے کے مطابق رواں سال 42فیصد تک پہنچ جائیگا۔لیکن چونکہ یہ سہولت ابھی زیادہ تر جگہں پر نا پید ہے لہذا روایتی مارکیٹ آج بھی مشہور اور مستحکم سمجھی جاتی ہے۔روایتی مارکیٹ اور آن لائن ایڈورٹائزنگ میں ایک قدر مشترک ہے کہ دنوں ایک ہی مارکیٹ اور لوگوں پر توجہ رکھتے ہیں۔

  جہاں آن لائن ایڈورٹائزنگ نے کمپنیوں کو اتنی سہولت مہیا کی ہے اور ایڈورٹائزرز کی آمدنی میں قابلِ قدر اضافہ بھی ہوا ہے۔وہاں اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاتا کہ اسکے نقصانات میں سے یہ بھی ہے کہ عوام کو پریشانی میں مبتلا کر رکھا ہے۔ان نقصانات میں جعل سازی اور دھوکہ بازی سرِفہرست ہے۔اسکے علاوہ اشتہارات کی کثرت نے متعدد لوگوںکو اس مسئلے میں ڈال رکھا ہے کہ اشتہار کو معیاری سمجھیں اور کس نظر انداز کریں ۔بعض دفعہ اشتہارات میں کی جانے والی سروسز صرف پیسہ بٹورنے کا ذریعہ ہتی ہیں یا درج فون نمبر یا ای۔میل فریب ثابت ہوتے ہیں۔ان سب وجوہات کی بنا پر کم علم عوام بیزاریت کا شکار نظر آتی ہے۔

  ان سب باتوں اور حقیقتوںکے تناظر میں یہ بات سامنے آتی ہے کہ دیگر تام چیزوں کی طرح آن لائن ایڈورٹائزنگ کے بھی نقصانات ہیں۔اس طرح یہ امر ضروری ہےکہ کمپنیوں اور ایڈورٹائزرز کے قوانین بنائے جائیں۔مزیدبرآں عوام کو اس شعبہ سے متعلت شعوروآگہی فراہم کی جائے۔
 محمود غزنوی آف ماس کام 
 امپروئر فیلیوئر
 دسمبر 2015 

Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home