Sunday, December 6, 2015

Old campus Sindh University

وسیم اللہ 2 k12/MC/122 
انویسٹی گیٹیو ¿ رپورٹ:      اولڈ کیمپس سندھ یونیورسٹی
This can not be considered as investigation report and not according to the topic u got approved

 بہت چھوٹی رپورٹ ہے۔ اس کو کیسے شامل کیا جائے؟ صرف ۳۳۳ الفاظ


۱۱۹۱ میںدیون پربداس نے تعلیم کے لئے نیو وڈیالہ قائم کےاجو ۷۴۹۱ تک کام کرتا رہا۔ ۷۴۹۱ میں کراچی میں سندھ
 یونیورسٹی بنائی گئی۔ اسکے بعد ۴۵۹۱ میں سندھ یونیورسٹی حیدرآباد منتقل کردی گئی اور نیو وڈیالہ سندھ یونیورسٹی میں تبدیل کردےا گےا۔ 

  سندھ یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر علامہ آئی آئی قاضی تھے۔اور جامعہ کو انہوں نے ہی قائم کیا۔انہوں نے اس یونیورسٹی کو بڑھانے اور مستحکم کرنے کی منصوبہ بندی کی تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ اس سے مستفید ہو سکیںلہذا انہوں حکومت سے اسکے لئے بڑی جگہ کی مانگ کی۔ سندھ کی حکومت نے ان سے پوچھا کہ وہ یونیورسٹی کہاں بنانا چاہتے ہیںاور اسکے لئے کتنی اراضی درکار ہے۔ ایک تحقیق کے بعد انہوں نے سندھ یونیورسٹی کا جامشورو کیمپس قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔یہ 1960 میں ہوا۔اور حیدرآباد میں موجود عمارت اولڈکیمپس کہلائی جانے لگی۔ 1964 کے اوائل میں اولڈ کیپس جو کہ اب سندھ یونیورسٹی کا حصہ تھا ماڈل اسکول بن گیا۔اور شروعات میں یہاں چھٹی ٬ ساتھویں اور آٹھوں جماعتیں پڑھائی جانے لگیں۔1970 تک یہ پہلی تا دسویں جماعت کا اسکول بن چکا تھا۔1975 کے اوائل میں یہاں پہلی تا بارہویں جماعت کا آغاز ہوگیا تھا۔ماڈل اسکول کو حیدرآباد کے چند بہترین اسکولوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ مناسب فیس، پورے سامان سے مزین لیبارٹری ، ترتیب وار لائیبریری، قابل اساتذہ یہاں کا خاصہ ہے۔ کھیل اور غیر نصابی سر گرمیاں بھی یہاں موجود ہیں۔ 

اپنے قیام سے اب تک یہ اسکول اب تک کئی قابل طالب علم پیدا کرچکا ہے جو کئی حکومتی اور غیر حکومتی اداروں میں اچھے منصبوں پہ فائز ہیں۔ ماڈل اسکول کے نامور طلبا میں سے ایک سندھ کی لوک گلوکارہ زرینہ بلوچ بھی شامل ہیں۔ ۴۰۰۲ میں ماڈل اسکول کا نام سندھ کے ایک عظیم تاریخ دان کے اعزاز میں تبدیل کرکے ڈاکٹر این۔اے بلوچ ماڈل اسکول رکھ دےا گےا۔

 محمود غزنوی آف ماس کام 

 امپروئر فیلﺅر
 دسمبر 2015 

Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home