Wednesday, May 18, 2016

دھوبی طبقہ

This can not be taken as investigation report
 Very short. 600 plus words required

 سید فواد علی(2 k15/MMC-50) M.A (Pre) Improver failure

    دھوبی طبقہ (Investigation Report)
دھوبی لفظ دھونے سے نکلا ہے دھوبی ایک پیشہ ہے جسطرح ،ڈاکٹر ،انجینیر،وکیل کے پیشوں کی طرح۔دھوبی مختلف گھروں سے گندے کپڑے لے کر اور ان گندے کپڑوں کو دھوکر اپنا روز گاربناتاہے ۔دنیابھر میں بہت بڑے بڑ ے دھوبی گھاٹ کاروبارکے طور پر کام کرہے ہیں۔جن میں مختلف ہسپتالوں ،ہوٹلوں،اور گھروںکے کپڑے دھوے جاتے۔پہلے زمانے میں دھوبی ہاتھ سے کپڑے دھوتے تھے لیکن جوںجوںزامانہ ترقی کی جانب گامزن ہوتا چلاگیایوںیوں دھوبی طبقہ میں بھی تبدیلی آتی رہی۔ پہلے دھوبی دھوبی گھاٹ میںہاتھوںسے کپڑے دھوتے تھے اورزیادہ طر صابن کا استعمال کرتے تھے۔ جسکی وجہ سے زیادہ تر دھوبیوںکوکپڑوں میں داغ کی شکایات ملتی تھیں اور کپڑوں کو سوکھنے کے لیے گھنٹوں گھنٹوںدھوپ میںسوکھایا جاتا تھا جس سے نہ صرف دھوبیوں کو مشکلات کا سامناکرناپڑتا تھا بلکہ جو لوگ کپڑے ھونے کے لیے دیتے تھے انکوبھی کافی وقت میں کپڑے واپس ملتے تھے۔لیکن اب نہ صرف دھوبیوں کی مشکلات میں کمی آی ہے بلکہ جولوگ دھوبیوںسے کپڑے دھولواتے تھے انکی مشکلات میں بھی کافی کمی آی ¿ ہے۔کیونکہ اب دھوبی کپڑوں کو مشین کے زریعے دھونے لگے ہیں اور کپڑوں کو مشین کے زریع ہی سوکھاتے ہیں۔اوردھوبی کپڑے گندے رہنے کی شکایت کی وجہ سے کپڑوں کو دھوتے وقت کیمیکل کااستعمال کرتے ہیں جسے نہ صرف کپڑے سہی طریقے سے صاف ہوتے ہیںبلکہ کپڑے چمگدار بھی ھوجاتے ہیں۔
ہمیں دھوبی گھاٹ کی انویسٹییگشن رپورٹ بناتے ہوے یہ بھی معلوم ہوا کہ مسلم ممالک اور پاکستان میں کپڑوں میں پاکی ناپاکی کا خاص خیال رکھاجاتا ہے ۔ہمارے پوچھنے پر دھوبی نے ہم کو بتایاکہ ہم کپڑوں کو پا ک کرنے کے لیے تین بار دھوتے ہیں ۔پہلے کپڑوںکو دھوکر انکو پاک کیا جاتا ہے پھر انکی گندگی صاف کرکے کپڑوں کو چمگدار بنایاجاتا ہے۔
پھر ہم نے دھوبی سے پوچھا کہ کیا آپ ہسپتال ،ہوٹلاور عام گھروں کے کپڑے ساتھ دھوتے ہیں ۔تواسنے ہم کو بتایا کے نہیں ہم ہسپتال ِ، ہوٹل اور گھروںکے کپڑوںکو علیحدہ کر کے اور صفای ¿ کا خاص خیال رکھتے ہوے دھوتے ہیں۔دھوبی نے ہم کو بتایا کہ پہلے ہم ہوٹل کے کپڑوں کو دھوکراسکاگندہ پانی مشین سے پھینکراس میں صاف پانی ڈالتے ہیں گھروں کے کپڑوں کے لیے اوراس میں نیا کیمیکل استعمال کرتے ہیں۔
ہم نے دھوبی طبقے سے آج کی ٹیکنالوجی کے بارے میں پوچھا کہ آپکو آج کی ٹیکنالوجی کے آنے سے کیا فوای ¿د ہوے ۔تو ان لوگوں کا کہنا تھا کے ہم یہ کام اپنی باپ دادا کے دور سے کرتے آرہے ہیںاور اب ہمارے بیٹے بھی ہمارے ساتھ یہ کا م کررہے ہیں ۔انھوں نے ہمیں بتایا کہ جو کام ہمارے باپ دادا کہ زمانے میں گھنٹوں میں ہوتا تھا وہ کا م آجکل مینٹوںمیں ہوجاتاہے۔پہلے دھوبی بھی کافی تعداد میں ہمیں کام کے لیے رکھنے پڑتے تھے لیکن مشین کے آنے سے انکی تعداد میں کمی آی ¿ ہے لیکن خرچے کے لحاظ سے کو ی ¿ فرق نہیں پڑتاجو پیسے ہم دھوبی کو دیتے تھے وہ خرچہ ہمیںمشین کیوجہ سے بجلی میںادا کرنا پڑتا ہے۔  

Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home