حیدرآباد میں شدید گر می میں لوگ کیا کرتے ہیں۔
سےد وقاص حسےن 2k14/mmc/42 M.A Final (Failure)
Investigative Report 4
حےدرآباد مےن شدےد گر می مےں لوگ کےا کرتے ہےں۔
حےدرآباد پاکستان کا چھٹا بڑا اور سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے وےسے تو حےدرآباد اپنی ٹھنڈی ہواﺅں کی وجہ سے بہت مشہور ہے مگر گزشتہ چند سالوں مےں ےہاں گرمی مےں بے پناہ اضافہ ہوا ہے سندھ کے دوسرے شہروں کی طرح حےدرآباد مےں گرمی مےں ہر سال اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے لوگ مشکلات کا شکار ہےں او پر سے رہی سہی کثر لوڈ شےڈنگ نے پوری کردی ہے اےسے مےں لوگ حےدرآباد کے تفرےحی مقام المنظر کا رخ کرتے ہےں درےائے سندھ کے کنارے اےک خوبصورت تفرےحی مقام المنظر ہے جہاں اکثر جمعہ اور اتوار کے دن لوگوں کا رش دےکھے مےں آتا ہے شدےد گرمی کی وجہ سے لوگ اس مقام کا رخ کرتے ہےں اسکے علاوہ پھلےلی بھی اےسا ہی تفرےح مقام ہے لوگ ان مقامات کا رخ کرتے ہےں اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کا ذرےعہ سمجحتے ہےں۔ مگر اس مقام کا سےاہ پہلو ےہ بھی ہے کہ ےہاں اکثر نوجوان ڈوب کر بھی مرجاتے ہےں۔ سال 2014 مےں پھلےلی کے مقام پر دو نوجوان ڈوب کر ہلاک ہونے جن کی عمرےں 23 اور 25 سال تھےں اسی طرح سال 2014 مےں درےائے سندھ مےں لطف آباد نمبر 10 کے مقام پر اےک نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوا۔ سال 2015 مےں بھی پھلےلی نہر مےں 2نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوئے۔ ان ہلاکتوں کے بعد ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نہانے پر پابندی لگاتی ہے جو کچھ عرصے بعد اغٹھائی جاتی ہے۔ گرمےوں مےں شہر حےدرآباد مےں مختلف قسم کے مشروبات کا استعمال بھی لوگ خوب کرتے ہےں جن مےں گنے کا رس بہت لطف دےتا ہے اس کے علاوہ املی آلو بخارے کا شربت، تربوز کا شربت، بادام کا شربت، لےموں پانی، تھادل جو کہ مختلف قسم کے مےوہ جات سے ملا کر بنا ےا جاتا ہے اور لہسی جس کا کوئی مشروب مقابلہ نہےں کرسکتا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ےہ مشروبات پی کر وہ گرمی کی شدت کو کم کرنے اور ذہنی تھاکوٹ کو دور کرنے کے لئے پتے ہےں۔ سال 2016 کو گرم ترےن سال قرار دےا گےا ہے اور حالےہ دنوں حےدرآباد مےں سورج آگ بر سارہا ہے اور ہےٹ اسٹروک کی بھی نشانےاں ظاہر ہورہی ہےں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ لوگ صبح 10بجے سے شام 4بجے تک غےر ضروری گھر سے نہ نککلےں اور اپنے سر کو ڈھانپ کے رکھےں۔ گرمی کی حالےہ ہر کے باعث لطےف آباد نمبر 8 کی تاجر برادری نے کاروبار کو رمضان نے اوقات مےں دن کے ٹائم بند رکھنے اور افطاری کے بعد سے سحری تک جاری رکھنے کی تجوےز دی ہے جس کی اصل وجہ گرمی کی حالےہ لہر ہے اور لوگ اس قےامت خےز گرمی مےں بازاروں کا رخ کرنے سے بھی گےز کررہے ہےں۔ حےدرآباد کے شہری شدےد گرمی مےں شامل کے اوقات مےں بازاروں اور تفرےحی مقامات کا رخ کرتے ہےں اور لرزہ خےز گرمی کی وجہ سے اپین ساری تھکان اتارتے ہےں۔ شدےد گرمی مےں حےدرآباد کے شہرےوں کے ےہی مشاغل ہےں۔
Labels: Investigative Report, وقاص
0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home