Wednesday, May 18, 2016

دانش مہدی

Too short, must be  600 plus words 
photo  required

 سید فواد علی (2 K15/MMC-50) M.A ٰ) (Pr -) Improver failure
     دانش مہدی  (Profile)
دانش مہدی حیدر آباد ریڈیو اسٹیشن (ایف۔ایم(105 پانےوالی شخصیت ہیں جنھوں نے اپنی سریلی آواز سے سننے والوں کو اپنا گرویدہ بنالیا
دانش مہدی پاکستان کے شہر حیدرآباد کے مضافاتی علاقے لطیف آباد یونٹ نمبر آٹھ میں رہایش پذیراور اسٹیٹ لای ¿ف کوروپوریشن آف پاکستان میں سیلزمنیجر کے فرای ¿ض انجام دے رہے ہیںاور(ایف۔ایم(105 اور مھران ٹیلی ویژن چینل پر میزبان کے طور پر کام کرہے ہیں۔(ایف۔ایم(105 میں انکاپروگرام © ©''کمارشب''سناجاتا ہے جس میںوہ اپنی آواز اورشاعری سے لوگوں کولطف اندوز کرتے ہیں یہی وجہ ہے نہ صرف حیدرآباد میں بلکہ جہاں جہاں (ایف۔ایم(105 سنا جاتا ہے وہاںوہاں بے حد شوق سے دانش مہدی کو سنا جاتا ہے۔ © ©''کمارشب''میں دانش مہدی لوگوں کی گانوں کی فرمایش ،پیغامات،اور لای ¿ف کالز لیتے ہیں
دانش مہدی نے کافی عرصہ (ایف۔ایم(105 کا م کرنے کے بعد انھوں نے اپنا پہلا پروگرام ٹیلی ویژن اسکرین پر آوازٹیلی ویژن کے پروگرام ©"لای ¿ف ویددانش "سے کیا۔جس میں انکی شاعری اورانکا طرز بیاںعوام میں مقبولیت کا سبب بنا جس پروگرام کو عوام میںبہت پذیرایی ملی۔آواز چینل میں کچھ عرصہ کام کرنے کے بعد انھوں نے آواز چینل کو خیرآباد کہکرسندہی ٹیلی ویژن چینل مھران میں پروگرام کرنا شروع کردیااور آج کل مھران ٹیلی ویژن چینل میں پروگرام ''شب مھران © © © © ©''کررہے ہیں ۔ اس پروگرام میں بھی لوگوں کی لای ¿ف کالز کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔کوی ¿ ان سے گانے کی فرمایش کرتا ہے یا تو کوی ¿ شاعری کی دانش مہدی کی زیادہ تر سب کی کوشش ہوتی ہے کے وہ سب کی فرمایش کو پورا کرسکے۔
دانش مہدی ایک اچھے پروگرام کے میزبان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے انسان بھی ہیں۔اپنے مداحوں سے خوش اخلاقی کے سات ملاقات کرنااور بڑی شای ¿تگی کے ساتھ گفتگو کرناجو دانش مہدی کا طرز بیاں ہے۔دانش مہدی ایک سادہ طبیعت کے مالک ہیںرہن سہن سادہ قسم کاہے اورزیادہ ترسادہ لباس ہی پہنے ہوے نظر آتے ہیں۔یقین µدانش مہدی شہرحیدرآباد کے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہیں۔

Labels: ,

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home