Wednesday, May 18, 2016

گدوبندرپاگل خانہ

Feature is always reporting based. 
At least 600 words are required. for feature, profile and interview pix is must
What is new, what is current? 
 Ur all pieces are not with proper file name. with no subject line
 COmpsoing and proof mistakes

 سید فواد علی (2K15/MMC-50) M.A (Pre) Improver failure
   گدو بندر( پاگل خانہ) (Feature)
ےوںتو شہر حیدرآباد میں بہت سی تاریخی جگایں ہیں گدوبندرپاگل خانہ بھی شہرحیدر آبادکی تاریخی جگاوں میں سے ایک ہے۔
گدوبندر پاگل خانہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر حیدرآؓباد کے مضافاتی علاقے لطیف آباد یو نٹ نمبرتین میں واقع ہے۔ گدو بندرپاگل خانہ پاکستان کا ہی نہیں بلکہ ایشیا ءکاسب سے بڑااورسب سے پرانا پاگل خانہ ہے ۔اسکا قیام پاکستان کے وجود میں آنے سے پچانویں برس پہلے 1852میں برطانیہ کے دورحکومت میں ہوااورسکے بعد اسے جہانگیر کواسجی کے نام سے منسوب کردیاگیا ۔لکین اب اسے مقامی طور پر گدوبندر پاگل خانے کے طور سے جانا جاتا ہے ؓٓا 
گدوبندر پاگل خانہ میں پاکستان بھر کے نہایت انتہا ی ¿ پاگل یہاں علا ج کے لیے رکھے جاتے ہیں ۔یہاںکے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کے ےہاں مختلف قسم کے پاگل زریع علاج ہیں۔کچھ پاگل ایسے ہیں جنسے ہم ملاقات بھی کرسکتے ہیں جو آزادانہ ہسپتال میںگھم رہے ہوتے ہیں جوکسی کو نقصان نہیں پہنچاتے کچھ پاگل تو ایسے بھی ہیںجن کی باتوں سے آپ انھیںپاگل نہیںسمجھے سکتے ۔اس ہسپتال میںمختلف وارڈذہیںجن میں سے ایک وارڈنہایت خطرناک ہے جس میں خطرناک نویت کے پاگل زریع علاج ہیں۔جو پاگل کسی کو نقصان پہنچاتا ہے تو اسکو اس وارڈ میں منتقیل کر دیا جاتا ہے اس وارڈ کو چریا وارڈ بھی کہا جاتا ہے ۔گدو بندر پاگل خانہ میں زریع علاج خواتین کی تعدادبہت کم ہے ۔گدوبندرپاگل خانہ میں پاگلوں کو کھانے، پینے،رہنے اور پہنے کی سہولیات میسر کی جاتی ہیںاس کے ساتھ ساتھ یہاں بہترین ڈاکٹرز اپنے فرایض انجام دے رہے ہیں۔
 یہ ہسپتال حقیقت پر مبنی دردبھر ی داستانوںسے بھراپڑا ہے ہرایک پاگل کے پاس اپنی درد ناک کہانی ہوتی ہے ۔کسی کو اپنوںکی کی مہربانی یہاں لے آیی ¿ تو کسی کو محبت میں ناکامی یہاں لے آی یاتو پھر کسی کو ملازمت کی پریشانی یہاں لے آیی۔گدوبندر پاگل خانہ میں پاکستان بھر کے افسانہ نگاریہاں آتے ہیں اور اپنے اوراق میں ان داستانو کو محفوظ کر کے جاتے ہیں۔اور اس ہسپتال میںبہت سے پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی شوٹینگ بھی ہوچکی ہے اور بہت سی ڈاکیومنٹریزبھی بن چکی ہیں ۔اور بہت سے لوگ دنیابھر اس تاریخی جگہ کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔
آخر میں اپنے اس فیچر کا ان لفاظ میں اختتام کرنا چاہوںگا کے اللہ تعالی ہم سب کو ایسی جگاوں آنے سے بچا اور جنکو ا للہ نے عقل و شعور نصیب فرمایا ہے اللہ انکو آپس میں محبت اور بھای ¿ چارے کے ساتھ رہنے کی توفیق دے۔کیونکہ آپس کے اختلافات ہی ایسی جگاوں میں آنے کا سبب بنتے ہیں 

Labels:

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home