Wednesday, May 18, 2016

جی سی ڈی گراﺅنڈ

Feature is reporting based. its main purpose is entertainment. Intro is too weak. 
 for  profile, feature and interview fotos are must. 
There are composing mistakes. u can see u put Y instead of I. 
A writing piece should be of minimum 600  words. This is short.  

سےد وقاص حسےن 2k14/mmc/42 M.A Final (Failure)
فےچر 
جی سی ڈی گراﺅنڈ (حےدرآباد) 
جی سی ڈی ےا جی ٹی سی گراﺅنڈ کے ناموں سے جانا جانے والا ےہ گراﺅنڈ اےک منفرد اہمےت کا حامل ہے ےوں تو حےدرآباد مےں بے شمار مقامات ہےں جن کی پہچان کسی خاص وجہ سے ہوتی ہے مگر جی سی ڈی گراﺅنڈ اےک منفرد مقام ہے جس کو مختلف حوالوں سے جانا جاتا ہے۔ بچپن سے جوانی تک اسی گراﺅنڈ کو دےکھتے بڑے ہوئے۔ 
شروعات مےں ےہ گراﺅنڈ ہوائی اڈے کے طور پر استعمال کرنے کے حوالے سے جانا جاتا تھا۔ پھر کافی عرصہ ےہاں کرکٹ کا راج رہا اور دور دراز سے لوگ اس گراﺅنڈ مےں کرکٹ کھےلنے کے لئے آےا کرتے تھے کار ڈرائےونگ سےکھنے والے بھی اسی گراﺅنڈ کا رخ کےا کرتے تھے اور ہمارے موٹر سائہےکل والے حضرات بھی۔ اس گراﺅنڈ کا آدھا حصہ سےورےج کے پانی سے ڈھکا ہوا ہے اور باقی کچھ حصہ کچرے کا ڈھےر بنا ہوا ہے ۔ ےہ گراﺅنڈ حےدرآباد شہر کے بالکل درمےان مےں واقعہ ہے ۔ مےںجب چھوٹا تھا تو لوگ کو ےہ کہتے سنا کہ جو لوگ کرکت بال پکڑنے کے لئے اس گراﺅنڈ مےں بھاگتے تھے ان کے قد بھاگ بھاگ کر چھوٹے ہوجاتے تھے۔ 
اکثر شام کے اوقات مےں اسی گراﺅنڈ کے درمےان واقعہ سڑک سے گزرےں تو ٹھنڈی ہواﺅں سے لطف اندوز ہونے کا موقعہ ملتا ہے۔ 
پچھلے کئی ماہ سے ےہ گراﺅنڈ پانی سے مکمل بھر چکاہے اور مچھلےوں کا تالاب بن چکا ہے۔ اب تو ےہاں مختلف اقسام کے پرندے بھی دےکھنے کو ملتے ہےں جو کہ مختلف علاقوں سے ےہاں کا رخ کرتے ہےں اور اپنی غذا کی تلاش مےں ےہاں آتے ہےں جب کبھی ہل ٹاپ کی چڑھائی سے اوپر چڑھےں تو خاص طور پر موٹر بائےک والے حضرات تو گاڑی پہ قابو ہی نہےں رکھ پاتے اور اس گراﺅنڈ کی وجہ سے ہوا کے تےز جھونکے آپ کو ہلا کر رکھ دےتے ہےں۔ اسی گراﺅنڈ کے اےک طرف اےک مزار بھی ہے اےک پانی کا کنواں بھی جہاں اکثر لوگ نہانے جاتے ہےں اور ان کا ےہ کہنا ہے کہ اس پانی مےں نہانے سے مختل فقسم کی بےمارےاں دور ہوجاتی ہےں۔ اس گراﺅنڈ کے بارے مےں لوگ مختلف قسم کی باتےں کرتے ہےں کوئی ےہاں سے جن بھوتوں کے قصے کہانےاں منصوب کرتا ہے تو کوئی کچھ اسی گراﺅنڈ کے اطراف مےں جم خانہ حےدرآباد ، جی او آر کالونی، اسٹےٹ بےنک اور سی وک سنٹر واقعہ ہے۔ 
شہر حےدرآباد مےں جی سی ڈی گراﺅنڈ اےک منفرد مقام ہے جو کئی سالوں سے مختلف شکلےں اختےار کر چکا ہے چاہے وہ ہوائی اڈا ہو، کرکٹ کا مےدان ہو، کار ےا موٹر بائےک حضرات کے لئے ہاتھ صاف کرنے کی جگہ ہر سال لگنے والی موےشی منڈی ےا عےد پہ لگنے والا کوئی مےلا ےا پھر پرندوں اور مچھلےوں کے لئے ٹھکانہ، جی سی ڈی گراﺅنڈ کے درواے سب کے لئے کھلے ہےں۔ 

Labels: ,

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home