Wednesday, May 18, 2016

ڈاکٹر نسیم ٹی بی اسپیشلسٹ سے انٹرویو

Questions are weak. same compsoing mistakes
 Pix is required
 I am unable to understand, what u have improved. Sirf Khana puri k hae
سےد وقاص حسےن
2k14/mmc/42
M.A Final (Failure)
انٹروےو 
ڈاکٹر نسےم (T.B Specialist)
س ٹی بی کا ڈاکٹر بننے کی وجہ؟
جواب ہماری فےملی ممبرز مےں کافی لوگ اس مرض کا شکار تھے اور دو سے تےن افراد اسی مرض کی وجہ وفات پاگئے۔ اسی وجہ سے مےں نے اس شعبہ مےں جانے کا فےصلہ کےا۔ 

س پاکستان مےں ٹی بی کے مرےضوں کی تعداد کتنی ہے؟
جواب پاکستان مےں سالانہ تقرےباً 25000 لوگ ٹی بی کے مرض مےں مبتلا ہوتے ہےں۔ 

س ٹی بی کے مرےض زےادہ تر کن علاقوں مےں پائے جاتے ہےں ؟
جواب زےادہ تر ٹی بی کے مرےض گنجان آباد علاقوں مےں پائے جاتے ہےں۔ جہاں صفائی ستھرائی کا کوئی خاطر خواہ انتطام نہ ہو اور جگہ جگہ کچرے کے ڈھےر ہوں۔ 

س اس مرض مےں مبتلا ہونے کی ابتدائی علامت؟
جواب سےنے کا درد، بخار رہنا، تےن ہفتے سے زےادہ کحانسی رہنا اور کھانسی مےں خون آنا

س لوگوں مےں ےہ بےماری کس طرح پھےلتی ہے؟
جواب اس کی وجہ جگہ جگہ تھوکنا، ٹی بی کے مرےض کے ساتھ اےک ہی جگہ رہنا اور چھےنکتے ہوئے احتےاط نہ کرنا۔ 

س اس سے بچاﺅ کے لئے احتےاطی تدابےر؟
جواب فوراً کسی اچھے معالج سے رجوع کرنا، اےکسرے کروانا پرہےز کرنا اور تمباکو نوشی سے پرہےز کرنے سے اس سے بچا جاسکتا ہے۔ 

س عام آدمی کے لئے اس کے علاج کے اخراجات برداشت کرنا کےسا ہے؟
جواب ابتدا مےں اس کا علاج کافی مہنگا تھا مگر اب حکومت پاکستان کی طرف اس علاج کا مفت معائنہ ہوتا ہے اور جگہ جگہ گورنمنٹ ڈسٹرکٹ مےں اس کے مراقص قائم ہےں۔ جن کو ٹی بی ڈائس کہا جاتا ہے جہاں مفت بلغم ٹےسٹ کے ساتھ مفت آٹھ ماہ کی ادوےات مہےا کی جاتی ہے۔ 

س پھےپھڑوں کو تمباکو نوشی سے کےا نقصانات ہوتے ہےں؟
جواب تمباکو نوشی سے انسان کے پھےپڑے بے حد متاثر ہوتے ہےں کھانسی، نزلہ اور دمہ اس کی ابتدائی نشانےاں ہےں۔ تمباکو نوشی کی وجہ سے 80% فےصد لوگ پھےپھڑوں کے کےنسر کی وجہ سے مرتے ہےں۔ 

Labels: ,

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home