Sunday, May 22, 2016

قائم خانی ہاسٹل Qaimkhani Hostel

Qaimkhani Hostel 
Awais Siddiqui
 حیدرآباد کے دیگر ہاسٹلز کا بھی ذکر کرتے، ۔ فوٹو، 
 کم از کم چھ سو الفاظ چاہئیں۔ کمپوزنگ کی غلطیاں ہیں

اوےس احمد صدےقی 2k13/MC/23 آرٹےکل 
قائم خانی ہاسٹل

قائم خانی ہاسٹل کی طرح پاکستان اور دنےا بھر مےں بے شمار ہاسٹلز موجود ہےں۔ جو کم وقت کے دور اپنے کے لئے ےعنی رہائش کے لئے استعمال کےا جاتا ہے۔ اگر چہ ہاسٹل کو تعلےمی اداروں کے حوالے سے اےک خاص مقام حاصل ہے ۔ جبکہ ہاسٹل دےگر اداروں کے لئے بھی زےر استعمال کئے جاتے ہےں۔ قائم خانی ہاسٹل 1947ءسے پاکستان کے چھٹے بڑے شہر حےدرآباد مےںواقع ہے۔ 
قائم خانی برادری کے اس پہلے جب پاک و ہند بر صغےر کہلاتا تھا۔ جب بھی انکے پانچ ہاسٹل موجود تھے۔ اس وقت ان کے پاکستان بھر مےں ہاسٹلز کام کررہے ہےں۔ جس حےدرآباد مےں اےک مےر پور خاص مےں دو اور پنجاب کے دےگر شہروں تےن ہاسٹلرز موجود ہےں۔ 
حےدرآباد مےں 1947 سے قائم خانی ہاسٹل اپنی تمام تر سہولتوں/ توانائی کےساتھ کام کررہا ہے اس وقت ہاسٹل قاضی قےوم روڈ پر واقعہ ہے۔ جبکہ اس سے قبل ےہ ہاسٹل ہےرا آباد مےں تھا۔ پھر اسے پھلیلی روڈ پر تبدےل کردےا گےا تھا لےکن وہاں اس عمارت کو ہاسٹل کی جگہ منتقل اسکول مےں تبدےل کردےا گےا۔ پھر ہاسٹل کو 1984ءمےں قاضی روڈ پر قائم کردےا گےا جو آج تک اپنی تمام تر قابلےت کی بنا پر قائم ہے۔ پہلے اس ہاسٹل مےں صرف پانچ کمرے بنائے گئے تھے۔ لےکن آہستہ آہستہ اس مےں وسعت کی گئی اور کمروں مےں مزےد اضافہ کےا گےا اور اس ہاسٹل مےں آج 44کمروں پر مشتمل ہے اور اےک کمرے مےں پانچ طلباءکے رہنے کی گنجائش ہے اور اس وقت ہاسٹل مےں 200 کے قرےب طلباءرہائش پذےر ہےں۔ جبکہ اس ہاسٹل کا سالانہ کراےہ صرف 2000 ہزار روپے ہے جو اےک اس وقت عام طلباءکے لئے انتہائی کم ہے۔ ہاسٹل مےں اےک لائبرےری اور کمپےوٹر لےب موجود ہے اور انکے استعمال پر کوئی فےس موصول نہےں کی جاتی جس کی وجہ سے طلباءآسانی سے اپنی پڑھائی و دےگر کام با آسانی کرسکتے ہےں۔ 
قائم خانی ہاسٹل کے رقبے پر 45 دکانےں موجود ہےں جن سے آنے والا کراےہ قائم خانی ہاسٹل، اسکول اور کالج کو چلانے مےں مد د ملتی ہے۔ 2014ءتک ےہ ہاسٹل صرف بوائز ہاسٹَ تھا لےکن مارچ 2015ءمےں اس ہاسٹل کے عقب مےں گرلز ہاسٹل قائم کےا گےا ہے۔ ےہ ہاسٹل قائم خانی اےجوکےشن ٹرسٹ کمےٹی کے تحت چلتا ہے۔ کمےٹی کا سربراہ چےئرمےن کہلاتا ہے او اسے سپرےم کونسل کے ارکان منتخب کرتے ہےں جبکہ قائم خانی برادری بھی اس فےصلے مےں اپنا کردار ادا کرتی ہے۔ 

Key words. #QaimkhaniHostel , #Hyderabad, #KaimkhaniHostel, #Awais Siddiqui, #Hostel

Labels: ,

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home