Sunday, May 22, 2016

پروفیسر جاوید احمد قاضی پروفائل


یہ پروفائل نہیں ۔ آپ پروفائل کی تعریف پڑھیں کچھ اچھے پروفائل پڑھیں۔ صرف فارملٹی کے طور پر یہ اسائنمنٹ جمع کریا ہے۔ 
 کمپوزنگ کی غلطیاں ہیں۔ آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ پڑھا ہی نہیں جا رہا۔ آپ نے ” ی“ کے بجائے ”ے“ ڈالا ہے۔ 
 پروفائل میں شخصیت کی فوٹو ضروری ہے۔

  اوےس احمد صدےقی 2k13/MC/23 پروفائےل 
پروفیسر جاوید احمد قاضی ۔ 

آپ کا تعلق ادبی گھرانے سے ہے آپ کے والدڈاکٹر فضل حق خورشےد پروفےسر جاوےد احمد قاضی اردو کی اےک مروف علمی و ادبی شخصےت ہےں۔ وہ اےک مشفق استاد ہونے کے علاوہ اےک قادر الکلام شاعر، مترجم اور محقق بھی ہےں۔ 1995 مےں آپ نے اےم اے اردو پاس کےا اور واپدا کے اسکول منگلہ مےں ہائی اسکول ٹےچر تقرری ہوئی اور ساتھ ہی آپ نے اپنی تعلےم بھی رکھی ۔ 2000ءمےں آپ نے اےم فل پاس کےا۔ 2001ءمےں آپ نے سندھ پبلک سروس کمےشن کا امتحان پاس کےا اور واوپڈا ہائی اسکول ٹےچر کی نوکری کو خےر آباد کہہ کر بطور لےکچرار گورنمنٹ کالج شےخ حافظ خےر آباد کہہ کر بطور لےکچرار ورنمنٹ کالج شےخ حافظ موری منگر مےں قرری ہوئی۔ آپ نے 2006ءمےں پی اےچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ پروفےسر جاوےد احمد قاضی اب تک بہت س علمی، ادبی ، تحقےقی اور تنقےدی مضامےن، مقالات کے علاوہ اردو زبان کو اچھی طرح سکھانے اور سمجھانے کی خاطر تےن کتابےں لکھ چکے ہےں۔ تحقےقی اور تنقےدی کتاب بھی شائع ہو چکی ہے۔ مزاحےہ شاعری کا دےوان گل پاس چھپ چکا ہے۔ پروفےسر جاوےد امد قاضی مشاعرات پڑھنے کراچی، اسلام آباد لاہور، کوئٹہ کے علاوہ دبئی بھی جا چکے ہےں۔ آپ کی مادری بان اردو ہے ۔ اس کے علاوہ فارسی، انگرےزی او پشتو زبان سے بھی واقفےت ہے۔ پروفےسر جاوےد احمد قاضی باغ و بہار طبےعت کے مالک ہے۔ آپ نے اپنی پوری زندگی درس و تدرےس کے لےے واقف کر دی ہے۔ آپ طلبہ کو پوری لگن اور توجہ سے پڑھاتے ہےں اور دل جمعی سے طلبہ کی علم کی پےاس بجھاے کی کوشش کرتے ہےں ۔

Labels: ,

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home